علمی متون

اعلیٰ تعلیم سےمتعلق تمام تدریسی مواد کے لیے این ٹی ایم کےزیرِاہتمام علمی متون کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی۔ ترجمہ کرنا اور اِن علمی متون کو ہندوستانی زبانوں میں دستیاب کرانا این ٹی ایم کے اہم مقاصد میں سے ایک ہے۔

تمام تدریسی کتب، حوالہ جاتی کتب اور مضا مین جو کالج/یونیورسٹی کی تعلیم کے لیے کسی بھی شعبہ کے لیے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں، کا انتخاب ترجمہ کے لیے کیا جا تا ہے۔ سائنسی اور سماجی علوم پر بطورِخاص توجہ دی جا رہی ہے۔

این ٹی ایم اعلی تعلیم کے ۶۹ خاص شعباجات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ مضامین یونیورسٹی گرانٹ کمیشن اور آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن سے مظور شدہ ہیں۔ ان شعباجات/مضامین کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

1. بالغ/مستقل تعلیم (اینڈرالوجی: مردوں کی بیماری یا نظام تولیدی سے مربوط ایک طبی شعبہ)/غیر رسمی تعلیم 36. گھریلو سائنس یا ھوم سائنس
2. علم انسان شناسی )طبیعی) 37. انسانی حقوق اور فرائض
3. علم انسان شناسی )سماجی) 38. انفورمیٹک یا اطلاعاتی علم )بشمول کتابخانہ اور اطلاعاتی سائنس)
4. عربی ثقافت اور اسلامی علوم 39. بین الاقوامی روابط اور علاقائی علوم
5. علم آثار قدیمہ )بشمول سکہ شناسی) 40. صحافت/میڈیائی مطالعہ/عوامی ترسیل یا مواصلات
6. فن تعمیر 41. مزدوروں کی فلاح/ملازمین (ایچ آر ڈی) علوم انتظامیہ /صنعتی روابط
7. فلکی طبیعیات 42. قانون
8. حیاتی طبیعیات 43. لسانیات
9. حیاتی کیمیا 44. علوم انتظامیہ
10. حیاتیاتی ٹیکنالوجی 45. قلمی نسخہ شناسی
11. علم نباتات 46. علم ریاضی
12. علم کیمیا 47. طبی سائنس )ایم بی بی ایس کے معیار کا)
13. علم تجارت 48. حیاتیاتِ جرثومی
14. تقابلی ادب 49. عجائب گھر سے متعلق علوم (بشمول میوزیولوجی اور مکالمہ
15. کمپیوٹر سائنس اور استعمال )بشمول مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کی ساخت، بناوٹ اور استعمال کا مطالعہ) 50. علم موسیقی
16. علم جرائم اور عدالتی یا تحقیقاتی سائنس 51. امن/گاندھی کے افکار کا مطالعہ
17. ثقافتی مطالعہ )بشمول ہندوستانی ثقافت) 52. تفریحی فنون (پرفورمنگ آرٹ) (بشمول رقص، ڈرامہ، علومِ تھیٹر)
18. سائیبرنیٹکس )حیوانوں، انسانوں اور مشینوں کے درمیان ضبط و ابلاغ کے نظاموں کا مطالعہ) 53. فلسفہ
19. علوم دفاعی اور فن حرب 54. جسمانی تعلیم
20. علم معاشیات 55. علم طبیعیات )عام)
21. ضابطۂ تعلیم 56. فنون شاعری
22. انجینیرنگ – ہوا بازی سے متعلق )بشمول جنگی طیاروں سے متعلق) 57. علم سیاسیات
23. ۔ایجینیرنگ – کیمیائی (بشمول فنِ کوزہ گری اور پولیمر (کثیر سالمی مرکب) ٹیکنالوجی 58. علوم جمعیت
24. ایجینیرنگ – شہری 59. علم نفسیات
25. ایجینیرنگ – برقی 60. عوامی نظم و نسق )پبلک اِڈمِنِسٹریشن)
26. ایجینیرنگ – برقیات (بشمول ٹیلی مواصلات 61. علوم مذہبی/مذہبوں کا تقابلی مطالعہ
27. یجینیرنگ – میکانیکی )بشمول انسٹرومینٹیشن، میکانکس اور اوٹوموبائل) 62. سماجی طب اور اجتماعی صحت
28. ماحولیاتی سائنس )بشمول ماحولیاتی انجینیرنگ) 63. سماجی کام )سوشل ورک)
29. علم نژاد و اقوام 64. عمرانیات )سوشیولوجی)
30. علوم فلم 65. ٹورزم ایڈمِنِستریشن اور مینیجمینٹ
31. لوک ریت )بشمول عوامی ادب اور قبائلی ادب) 66. علوم ترجمہ
32. علم وراثت، علم نسلیات، جینی انجینیرنگ یا نسبی مادے میں ردوبدل کا علم 67. بصری فنون (ویزُوَل آرٹ) (بشمول نقاشی/مجسمہ سازی/علم ترسیم (گرافکش)/اطلاعاتی یا عملی فنون )اپلائڈ آرٹ)
33. جغرافیہ 68. علومِ نسواں
34. علم طبقات الارض 69. علم حیوانات )عام)
35. تاریخ )عام) 70.