وسائل

علمی متون کے ترجمہ میں مترجم کی معاونت کے لیے این۔ٹی۔ایم مختلف وسائل جیسے تکنیکی اصطلاحات؛ لغات وغیرہ تیار کررہا ہے۔ ان وسائل کو مترجم کی سہولت کے مددِنظر آن لائین مہیا کروایا جائےگا۔